امریکہ بڑی تباہی کے دھانے پر،اب تک کی سب سے خطرناک پیش گوئی کردی گئی

17  جون‬‮  2017

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں شدید زلزلے کی پیشگوئی نے سب کو پریشان کردیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے کہاہے کہ اس زلزلے کی شدت ایٹم بم سے بھی زیادہ اورخطرناک ہوگی اوریہ زلزلہ اتناشدیدہوگاکہ اس سے کئی بڑی بڑی عمارتیں ملیامیٹ ،سڑکوں اورریل کانظام چندمنٹوں میں ہی تباہ ہوسکتاہے ،ان سائنسدانوں کے مطابق یہ شدیدزلزلہ ریاست کیلی فورنیاکے شہرلاس

اینجلس اورسان فرانسسکوکی جگہ پرآئے گا۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق اس تباہ کن زلزلے کی شدت ریکٹرسکیل پر8.2یااس سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے اورزمین تیس فٹ تک پھٹ سکتی ہے ۔واضح رہے کہ دوسری جنگ عظیم میں امریکہ نے جاپان کے شہر ہیروشیما پر جو ایٹمی بم گرایا تھا اس کی شدت6.0 تھی،امریکی جیولوجیکل ماہرین کے مطابق کہ زلزلہ کب آئے گااس کے وقت کاتعین نہیں کیاجاسکتا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…