بھارت نے قریبی دوست متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کو سرخ جھنڈی دکھادی

16  جون‬‮  2017

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر اور بھارت کے درمیان نئی سمندری لائن کھول دی گئی۔ قطر کے ذرائع ابلاغ کے مطابق قطر کی وزارت مواصلات کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ قطر اور بھارت کے درمیان نئی سمندری لائن کھول دی گئی ہے ۔نئی سمندری لائن سے بھارت کی مندرا اور نہاوا شیو بندرگاہوں اور قطر کی حماد بندرگاہ کے درمیان بحری جہازوں کی آمدورفت ہو گی ۔

پہلے بحری جہاز کے ذریعے 710 کنٹینر قطر پہنچائے جائیں گے بعد میں ضرورت کے مطابق اس تعداد کو بڑھایا جائے گا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات اور بحرین کی طرف سے قطر پر برّی بحری اور فضائی پابندیاں لگانے کے بعدقطر کے لیے نئے بحری راستے کھولنے کے موضوع پر سر گرمیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…