اردن کی فوج بھی حرکت میں آگئی،شام اور عراق کی سرحدپر بڑی کارروائی

11  جون‬‮  2017

عمان(آئی این پی) اردن کی فوج نے شام اور عراق کے درمیان واقع التنف کی گزرگاہ کے قریب دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 5مبینہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اردن کی مسلح افواج کی جنرل کمان کے ایک عسکری ذمے دار نے بتایاکہ سرحدی محافظین کی جانب سے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران نو گاڑیوں سے نمٹا گیا جو التنف کی گزرگاہ کے راستے اردن کی سرحد کی جانب بڑھ رہی تھیں۔

اس کے کچھ دیر بعد ایک پِک اپ گاڑی اور دو موٹر سائیکلیں پھر سے اردن کی سرحد کی جانب آئیں جس پر جھڑپ کا آغاز ہو گیا۔ جھڑپ کے نتیجے میں پانچ افراد مارے گئے جب کہ گاڑی اور دونوں موٹر سائیکلوں کو تباہ کر دیا گیا۔دوسری جانب سرحدی محافظین کی فورس نے دو افراد کی جانب سے شامی اراضی سے اردن کی سرحد میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ دونوں افراد کو گرفتار کر کے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…