امریکا مشرق وسطی میں تنازعات کو بھڑکا رہا ہے،اہم یورپی ملک قطر کی حمایت میں کھڑا ہوگیا،دوٹوک اعلان

7  جون‬‮  2017

برلن(آئی این پی) جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مشرق وسطی میں تنازعات کو بھڑکانے کا الزام عائد کیا ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق زیگمار گابریئل کا کہنا ہے کہ قطر کے ساتھ اس کے پڑوسی یا دیگر عرب ممالک کی جانب سے اپنے سفارتی روابط منقطع کرنے سے ہتھیاروں کے

حصول کی کوششیں تیز ہو جانے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہتنازعات سے دوچار مشرق وسطی کے خطے میں ٹرمپ کی دخل اندازی بہت ہی خطرناک ہے۔ انہوں نے اسے ٹرمپائزیشن قرار دیا۔ زیگمار گابریئل کا یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے، جب وہ برلن میں اپنے سعودی ہم منصب عادل بن احمد الجبیر سے ملاقات کر رہے ہیں۔۔واضح رہے کہ ان دنوں سعودی عرب اورقطرکے تعلقات سخت کشیدہ ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…