’’امریکہ کی ڈبل گیم ‘‘

7  جون‬‮  2017

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان پر زور دیا ہے کہ قطر پر شدت پسندوں کی حمایت کے الزام کی وجہ سے پیدا ہونے والے تنازعے پر خلیجی ممالک میں یکجہتی پیدا کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے بتایا کہ ان کا پیغام تھا کہ ہمیں خطے میں انتہاپسندی اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے خلاف جنگ کے لیے اتحاد کی ضرورت ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ بھی کیا کہ ان کی وجہ سے ہی خطے میں دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزام میں قطر پر اس کے ہمسایہ ممالک نے دباؤ ڈالنا شروع کیا ہے۔سعودی بادشاہ سے رابطہ کر کے امریکی صدر نے کہا کہ ’یہ اہم ہے کہ خلیج خطے کے امن اور سکیورٹی کے لیے متحد ہو۔دوسری جانب پینٹاگون نے ایک بیان میں مشرقِ وسطیٰ میں سب سے بڑے امریکی فضائی اڈے کی میزبانی کرنے کے لیے قطر کا شکریہ ادا کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…