کشمیریوں کی تحریک آزادی کو بے رحمی سے کچلنے کیلئے بھارت نے اسرائیل کی مدد سے شرمناک منصوبہ بنالیا

24  مئی‬‮  2017

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت نواز جماعت نیشنل کانفرنس کے رہنما آغا روح اللہ نے انکشاف کیا کہ کہ بھارت بدنام زمانہ اسرائیلی خفیہ ادارے’’موساد ‘‘کی مشاورت سے مقبوضہ علاقے میں ایک جعلی’’ دولت اسلامیہ ‘‘ گروپ بنانے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آغا روح اللہ نے ’’سینٹر فار پیس اینڈ پراگرس ‘‘ کے زیر اہتمام جموںوکشمیر کے حوالے سے منعقدہ ایک

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موساد کے تعاون سے مقبوضہ کشمیر میں ایک ایسے نظریے کو فروغ دینے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ اسے بے دردی سے کچلنے کا جواز مل سکے ۔ انہوںنے کہا کہ ایک جعلی ’’دولت اسلامیہ ‘ ‘ گروہ قائم کر کے کشمیریوں کے خلاف مزید طاقت آزمائی کا جواز پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آغا روح اللہ نے کہا کہ انہیں پتہ چلا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ’’موساد‘‘ کے سربراہ سے نئی دلی میں ملاقا ت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں اس وقت جو صورتحال ہے وہ پاکستان کی پیدا کردہ نہیں اور بھارت مقبوضہ علاقے میں بری طرح سے ناکام ہوا ہے۔ آغا روح اللہ نے کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ بھارتی حکومت کا برتائو ظالمانہ اور غیر انسانی ہے۔ آغا روح اللہ نے کہا کہ انہیں پتہ چلا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ’’موساد‘‘ کے سربراہ سے نئی دلی میں ملاقا ت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں اس وقت جو صورتحال ہے وہ پاکستان کی پیدا کردہ نہیں اور بھارت مقبوضہ علاقے میں بری طرح سے ناکام ہوا ہے۔ آغا روح اللہ نے کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ بھارتی حکومت کا برتائو ظالمانہ اور غیر انسانی ہے۔آغا روح اللہ نے کہا کہ انہیں پتہ چلا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ’’موساد‘‘ کے سربراہ سے نئی دلی میں ملاقا ت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں اس وقت جو صورتحال ہے وہ پاکستان کی پیدا کردہ نہیں

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…