بھارت کی 60سال کی محنت پرپانی پھرگیا،بڑامنصوبہ ہندوئوں کولے ڈوبا

20  مئی‬‮  2017

گوا (آ ئی این پی )بھارت کی مغربی ریاست گوا میں پیدل چلنے والوں کے لیے مختص پل  گرنے سے کئی افراد لاپتہ ہو گئے ، دولاشیں  نکال لی گئیں ، پل 60 برس پرانا  تھا۔  بھارتی  میڈیا کے مطابق گوا کے جنوبی علاقے   کراکرم کے پاس دریائے سنوردمپر قائم پل پر سے ایک نوجوان نے چھلانگ لگا کر خود کشی کی تھی، واقعے کے بعد ریسکیو کے عملے نے اس کی لاش کی تلاش کے کام کا آغاز کیا۔اس دوران شہریوں کی بڑی تعداد پل پر یہ مناظر دیکھنے کیلئے پہنچی

دریا کے پل کا ایک حصہ ہجوم کا وزن برداشت نہ کرسکا اور گرگیا جس کے نتیجے میں اس پر موجود  کئی افراد دریا میں جا گرے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کا عملہ جائے حادثہ پر پہنچا اور امدادی سرگرمیوں کا آغاز کیا گیا ۔ ریسکیو کے عملے نے دو لاشوں کو دریا سے نکالا جبکہ متعدد افراد کو زندہ بچا لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعے میں 30 افراد تاحال لاپتہ ہیں اور آخری خبریں آنے تک ان کی تلاش کا کام جاری تھا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…