امریکہ اوقات میں رہے ورنہ ۔۔۔! اہم اسلامی ملک نے سنگین نتائج کی دھمکی دیدی

10  مئی‬‮  2017

تہران(آئی این پی) ایران نے تیز ترین بحری میزائل کا تجربہ کرلیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق  امریکہ کے دفاعی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں تارپیڈو میزائل کا تجربہ کیا ہے اور یہ میزائل 250میل فی گھنٹہ کی رفتار سے 6 میل تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ابھی اس بات کی تصدیق نہیں کی گئی ہے کہ ایرانی میزائل کا تجربہ کامیاب رہا ہے کہ نہیں .

امریکی دفاعی حکام کی طرف سے ایرانی میزائل کے تجربے پر سخت ردعمل کا اظہار کیاگیاہے اور اسے خطے میں اشتعال انگیزی پھیلانے کے مترادف قراردیا ہے۔یاد رہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران پر بیلسٹک میزائل تجربے کے بعد مختلف قسم کی پابندیاں لگا دی گئیں تھی۔ایرانی کے وزیرخارجہ نے 20 فروری2017 کو امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکہ دھمکیاں دینا بند کرے اور ایران ایسی دھمکیوں سے ڈرنے والا نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…