”اگر یہ بیوقوفی کی تو سعودی عرب کو نیست ونابود کر دینگے“ ایران نے تاریخ کی سب سے سنگین دھمکی دیدی۔۔صورتحال انتہائی سنگین

8  مئی‬‮  2017

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک )”اگر سعودی عرب نے یہ بیوقوفی کی تو مکہ اور مدینہ کے علاوہ پورا ملک تباہ کر دیں گے“ایران کی سعودی عرب کو اب تک کی سب سے سنگین دھمکی۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے سعودی حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے ایران کیخلاف کوئی بیوقوفی کی تو ہماری فوج مکہ اور مدینہ کے علاوہ پورا ملک تباہ کر دے گی

۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر دفاع نےایک ٹی وی انٹرویو کے دوران نہایت جارحانہ انداز میں کہا ہے کہ ”ہم سعودی عرب کو کسی بھی قسم کی بیوقوفی کرنے سے خبردار کر رہے ہیں لیکن اگر ایسا کیا گیا تو ہم مکہ اور مدینہ کے علاوہ پورے ملک کوتباہ کر دیں گے“۔ایرانی وزیر دفاع کا یہ بیان سعودی نائب ولی عہد محمد بن سلمان کے بیان کے جواب میں سامنے آیا ہے جس میں سعودی ولی عہد نےکہا تھا کہ ریاض اور تہران میں کوئی بھی جنگ ایرانی سر زمین پر لڑی جائے گی ۔انہوں نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف کارروائی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم جنگ کو ایرانی سرزمین تک لے جائیں گےاور اس بات کا انتظار نہیں کرینگے کہ ایران سعودی عرب کو اطمینان سے جس طرح چاہے نشانہ بنائے۔ایرانی وزیر دفاع کا یہ بیان سعودی نائب ولی عہد محمد بن سلمان کے بیان کے جواب میں سامنے آیا ہے جس میں سعودی ولی عہد نےکہا تھا کہ ریاض اور تہران میں کوئی بھی جنگ ایرانی سر زمین پر لڑی جائے گی ۔انہوں نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف کارروائی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم جنگ کو ایرانی سرزمین تک لے جائیں گےاور اس بات کا انتظار نہیں کرینگے کہ ایران سعودی عرب کو اطمینان سے جس طرح چاہے نشانہ بنائے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…