شکیل آفریدی نہیں بلکہ ۔۔ امریکہ نے کس پاکستانی شہری کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا؟

7  مئی‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اہلکاروں نے پاکستانی نڑاد امریکی شہری طلحہ ہارون سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ امریکی اہلکاروں نے طلحہ ہارون سے سوالات کئے اور پٹیشن واپس لینے پر قائل کرنے کی کوشش کی۔

والد نے طلحہ ہارون کی امریکہ حوالگی کیخلاف ہائی کورٹ میں رٹ دائر کر رکھی ہے۔ امریکی اہلکاروں نے طلحہ محمود کو امریکہ جانے کی پیشکش کی۔ طلحہ محمود نیویارک میں حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں امریکہ کو مطلوب ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…