پاکستان اور افغانستان نے سر جوڑ لئے، مل کر کیا کام کریں گے؟ بھارت کی تمام سازشیں ناکام ہو گئیں

3  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک افغان افواج نے دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن پر اتفاق کرلیا ہے اس ضمن میں جلد ہی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کے لیے مشترکہ طور پر حکمت عملی مرتب کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ دونوں ممالک کے سرحدوں سے دہشت گردوں کی نقل و حرکت کو نہ صرف روکا جائے بلکہ دہشت

گردانہ کارروائیوں میں ملوث عناصر کو کیفرکردار تک بھی پہنچایا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹننٹ جنرل بلال اکبر کے حالیہ دورہ افغانستان کے موقع پر دہشت گردی کی روک تھام کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حال ہی میں افغانستان میں صوبہ بلخ کے صوبائی دارلحکومت مزار شریف میں140سیکیورٹی اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر تعزیت کے لیے جنرل بلال اکبر افغانستان گئے تھے جہاں افغان آرمی افسران کے علاوہ سول حکام نے بھی ملاقاتیں کیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…