ایران نے سینکڑوں پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا، وجہ کیا نکلی؟

1  مئی‬‮  2017

دالبندین (این این آئی)ایرانی سرحدی حکام نے بغیر دستاویزات کے 113پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے احوالے کردیا تفصیلات کے مطابق ایرانی سرحدی حکام نے بغیر دستاویز ت 113پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے احوالے کردیا یہ مند بلو کے راستے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی حکام نے انہیں مختلف علاقوں سے

گرفتار کرکے تفتیش کے بعد سرحدی حکام کے زریعے تفتان انتظامیہ کے احوالے کردیا ان تمام پاکستانیوں کاتعلق صوبہ پنجاب سے بتایا جاتا ہے یہ ایران کے راستے یورپ جاناچاہیتے تھے مگر قسمت نے ساتھ نہیں دیا اور لاکھوں روپیہ ان کا ضائع ہواکیونکہ یہ اکثرلاکھوں روپیہ خرچ کرکے ایجنٹوں کے زریعے ایران میں داخل ہوتے ہے وہاں بمشکل اپنے منزل تک پہنچتے ہے ابھی تفتان لیویز نے انہیں تفتان لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیش شروع کردی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…