امریکی ریاست ٹیکساس میں آفت ٹوٹ پڑی،متعددہلاک،ایمرجنسی کا اعلان 

30  اپریل‬‮  2017

ٹیکساس(آئی این پی)امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بگولوں کے باعث 5 افراد ہلاک ہوگئے ، تیز ہواں کے باعث کئی درخت اکھڑ گئے ہیں، متعدد چھتیں اڑ گئیں  ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، تیزہواں کے باعث کئی درخت اکھڑ گئے، متعدد چھتیں اڑ گئیں، بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔ امریکی حکام نے ڈرائیورز کو احتیاط برتنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

امریکی ریاست میزوری میں شدید بارشوں اور سیلاب کے بعد ریاست میں ایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بارش کا پانی سڑکوں پر جمع ہونے سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کررہی ہیں جس سے کئی گاڑیاں زیر آب آگئی۔ ٹیکساس اور میزوری میں پروازوں کا شیڈول بھی بری طرح متاثر ہوگیا ہے۔ امریکی حکام نے لوگوں کو غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…