چین نے اپنا سب سے خطرناک ہتھیار سمندرمیں اتار دیا

25  اپریل‬‮  2017

بیجنگ(آئی این پی) چین نے دوسرا طیارہ بردار جہاز تیار کر لیا ہے ،چین نے یہ طیارہ بردار جہاز001A ٹائپ پیپلزلبریشن آرمی بحریہ کی 23اپریل کو منعقدہ سالانہ تقریب میں چینی بحریہ کے حوالے کردیا ،طیارہ کا وزن 70ہزار ٹن ،لمبائی315میٹر اور چوڑائی 75میٹر ہے اور اس طیارہ بردار جہاز کی رفتار31ناٹ فی گھنٹہ ہے ۔

چینی معروف اخبار پیپلزڈیلی کے مطابق چین میں کلی طور پر تیار کردہ دوسرا طیارہ بردار جہاز 001Aٹائپ چینی بحریہ کی سالانہ تقریب کے موقع پر بحریہ کے حوالے کردیا گیا ہے ۔ اس طیارہ بردار جہاز کے چینی بحری بیڑہ میں داخلے کے بعد چینی بحریہ کی قوت میں مزید اضافہ ہوگا ۔چینی بحریہ کی قوت میں مزید اضافہ ہوگا

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…