پہلی بڑی کارروائی کا اعلان ۔۔اسلامی فوجی اتحاد نے کس کیخلاف جنگ کی تیاریاں شروع کر دیں

20  اپریل‬‮  2017

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت دفاع کے اعلیٰ فوجی عہدیدار مشیر جنرل احمد عسیری نے یمن میں حوثی باغیوں کے کاروائی کا عندیہ دے دیا اور کہا اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد رکن ممالک میں باغیوں اور دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کر سکتا ہے۔وال اسڑیٹ جنرنل کی رپورٹ

کے مطابق سعودی وزرات دفاع کے مشیر اعلیٰ میجر جنرل احمد عسیری کا کہنا ہے کہ مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کے مقاصد صرف دہشت گرد دولت اسلامیہ یا القاعدہ کے خلاف لڑنے تک مخصوص نہیں ہیں بلکہ یہ فوجی اتحاد کبھی بھی کسی دہشتگرد گروپ کے خلاف کاروائی کر سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…