امریکہ نے شمالی کوریا پر حملہ کیا تو جوابی کارروائی میں کون سا ملک تباہ ہوجائیگا؟چینی تھنک ٹینک کا حیرت انگیزانکشاف

14  اپریل‬‮  2017

بیجنگ (آ ئی این پی) چین کے معروف تھنک ٹینک چا ئنہ انسٹی ٹیو ٹ آ ف انٹر نیشنل اسٹڈ یز (سی آ ئی آ ئی ایس) نے کہا ہے کہ امر یکہ کیلئے شما لی کو ریا کے خلاف اقدا مات اٹھا نا ایک مشکل فیصلہ ہو گا، شما لی کو ریا کا معاملہ شام سے مختلف ہے،چین جز یرہ نما ء کو ریا کا معا ملہ پر امن مذاکرات سے حل کر نے کا حا می ہے،امر یکی کمپنیاں ون بیلٹ ون روڈ میں شمولیت سے مستفید ہو سکتی ہیں۔سی آ ئی آ ئی ایس کے نا ئب

صدرڈاکٹر رو آن زو نگے نے جمعرات کو یہاں ایک تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ شما لی کو ریا کے خلاف امر یکی فو جی اقدا مات تباہ کن ہو ں گے، شما لی کو ریاخطر نا ک ہتھیار وں کا حا مل ملک ہے جو کہ امر یکی حملے کی صو رت میں جنو بی کو ریا کے لیئے نقصان دہ اثرات کے حا مل ہو ں گے،شما لی کو ریا کا معا ملہ شام سے با لکل مختلف ہے، شما لی کو ریا کی جا نب سے جوا بی کاروائی جنو بی کو ریا کیلئے نقصان دہ ہو گی،امر یکہ اور شما لی کو ریا کو جز یرہ نما کو ریا کا معا ملہ حل کر نے کیلئے تحمل کا مظا ہرہ کر یں ، مزید جا رحیت کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہو گی،امر یکی وزیر د فا ع ریکس ٹیلر سن نے شما لی کو ریا کو پیشکش کی ہے کہ اگر میزا ئلوں کے تجر با ت کا سلسلہ ختم کیا جا ئے تومذاکرات کا آ غاز کیا جا سکتا ہے ، مو جو دہ حا لات میں یہ ایک اچھا اقدام ہے،شما لی کو ریا کو اپنے اقدامات با رے سنجیدگی سے سو چنا ہو گا، انہوں نے چینی صدر شی جن پھنگ اور امر یکی صدر ڈونلڈ ٹر مپ کے ما بین ہو نے والی ملا قات کو دو نوں مما لک کے با ہمی تعلقات کے فرو غ کیلئے ایک اچھا آ غاز ہے،ڈونلڈ ٹر مپ کی جا نب سے امر یکی صدر کا عہدہ سنبھا لنے کے صرف اڑ ھا ئی ما ہ بعد یہ ملا قات منعقد ہو نا خو شگوار عمل ہے،دو نوں مما لک کی قیا دت با ہمی تعلقات کے فرو غ کیلئے سنجیدہ ہے،دو نو ں اطراف کے با ہمی تعلقات گز شتہ چا لیس سال

میں صحیح سمت میں گا مز ن ہیں،سا لا نہ با ہمی تجا رت کاحجم 500ارب ڈالرز سے تجا وز کر چکا ہے، دو نوں مما لک کے ما بین تجا رتی جنگ پہلے سے سست روی کی شکار عا لمی معیشت کیلئے منفی پیغام ہو گی، عا لمی برادری امر یکہ اور چین کے ما بین مستحکم با ہمی تعلقات کی خوا ہا ں ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…