شام پر حملے،مخالف اتحاد کو پہلا جھٹکا،جرمنی نے سرپرائز دیدیا

11  اپریل‬‮  2017

برلن(آئی این پی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ شامی تنازعہ اقوام متحدہ کے منظور شدہ سیاسی طریقے سے حل ہونا ضروری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے شامی تنازعے کو اقوام متحدہ کے تجویز کردہ طریقہ کار کے تحت حل کرنے پر زور دیا ہے۔

جرمن چانسلر کے ترجمان اسٹیفان زائبیرٹ نے مزید کہا کہ چانسلر نے امریکی صدر پر واضح کیا کہ زہریلی گیس کے استعمال کے ردعمل میں داغے گئے امریکی میزائلوں کے بعد اب آگے بڑھنے کی ضرورت ہے تا کہ اِس تنازعے کو سیاسی انداز میں حل کیا جا سکے۔ ٹیلی فون پر یہ گفتگو پیر دس اپریل کو ہوئی تھی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…