روزانہ رات میں فیس بک بند کرنے کی تیاریاں،کتنے گھنٹے بند رہے گی؟حیرت انگیزقدم اُٹھالیاگیا

7  اپریل‬‮  2017

ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں نوجوان نسل کے فیس بک کے استعمال میں بڑھتے ہوئے رجحان اوراس کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیوں میں حصہ لینے میں تشویشناک حدتک کمی کے باعث بنگلہ دیشی حکومت نے رات کے اوقات میں فیس بک کوکم ازکم 6گھنٹے بندکرنے پرغورشروع کردیاہے ۔بنگلہ دیش کے میڈیاکی رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کی حکومت نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کوایک خط لکھاہے کہ ملک

بھرمیں نوجوانوں کی طرف سے فیس بک کے استعمال کرنے کی عادت کے باعث ان کی تعلیم متاثرہورہی ہے اورنوجوانوں میں عملی طورپربھی کام کرنے کی صلاحیت بھی کم ہورہی ہے ۔فیس بک کی بندش کی تجویزگزشتہ سال ملک بھرکے ہونے والے ڈپٹی کمشنرزکے ایک اجلاس میں دی گئی جس کواب عملی جامہ پہنانے کےلئے بنگلہ دیشی حکومت نے وزارت ٹیلی کام سےباضابطہ طو رپررابطہ کرلیاہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…