برطانیہ کے دو ٹکڑے،سکال لینڈ نے علیحدگی کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا

31  مارچ‬‮  2017

ایڈن برگ(آئی این پی) اسکاٹ لینڈ کی حکومت نے برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے علیحدگی کے لئے باقاعدہ طور پر دوسری مرتبہ ریفرنڈم کرانے کی درخواست کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسکاٹش وزیر نیکولا اسٹرجین نے برطانوی وزیراعظم تھریسامے کو برطانیہ سے علیحدگی کے لئے دوسری مرتبہ ریفرنڈم کرانے کے لئے خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ اسکاٹ لینڈ کے عوام کو اپنے مستقبل کے فیصلے کرنے کا

اختیار حاصل ہے اور اسکاٹش عوام یورپی یونین کا حصہ رہنا چاہتے ہیں جب کہ برطانیہ نے یونین سے علیحدگی کا اصولی فیصلہ کر رکھا ہے۔  برطانیہ سے علیحدگی کے لئے 2014 میں ہونے والے ریفرنڈم میں 55 فیصد عوام نے برطانیہ کے ساتھ رہنے کے حق میں ووٹ دیا لیکن اب حالات مکمل طور پر تبدیل ہوچکے ہیں کیوں کہ گزشتہ سال ریفرنڈم میں اسکاٹش عوام نے یورپی یونین کا حصہ رہنے کے حق میں ووٹ دیا

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…