سعودی عرب نے بھی چین سے ہاتھ ملا لیا دونوں ملکوں نے کتنے بڑے معاہدے کر لئے؟

17  مارچ‬‮  2017

بیجنگ (آئی این پی ) چین اور سعودی عرب میں سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیر السعود کے دورے کے دوران تعاون کے 14سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں ۔یہ بات چین کے نائب وزیر خارجہ جان منگ نے جمعرات کو بتائی ہے ۔چین کے صدر شی چن پھنگ اور شاہ سلمان نے بیجنگ میں عظیم عوامی ہال میں مذاکرات کے بعد معاہدوں میں دستخط کرنے کی تقریب

میں شرکت کی۔جان نے کہا کہ ان معاہدوں کا تعلق تعاون کے وسیع تر شعبوں سے ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان قریباً 65ملین امریکی ڈالر کی پیداواری گنجائش اور سرمایہ کاری تعاون کے بارے میں مفاہمت کی ایک یادداشت میں تعاون کے 35منصوبے شامل ہیں ، سعودی فرمانروا چینی صدر کے مہمان کے طورپر 15مارچ کو چارروزہ دورے پر بیجنگ پہنچے تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…