افغانستان نے بھارت کے ساتھ ملکرپاکستان کیخلاف انتہائی قدم اُٹھالیا،بات حد سے آگے بڑھ گئی

8  مارچ‬‮  2017

کابل(آئی این پی)افغانستان نے بھارت کے ساتھ مل کر پاکستان کو غیر مستحکم اور عالمی سطح پر بدنام کرنے کی نئی سازشیں شروع کردیں ، پاکستان کے خلاف شکایت کرنے اقوام متحدہ جاپہنچا اور پاکستان پر اپنی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزیوں کے بے بنیاد الزامات بھی دھر دیئے ۔ افغان ٹی وی ’’آریانا نیوز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق کابل حکومت نے اقوام متحدہ سے پاکستان کی جانب سے علاقائی سالمیت کی خلاف ورزیوں

سے متعلق شکایت درج کرائی ہے ۔افغانستان نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزیوں، پاکستانی طیاروں کی علاقے میں پروازوں اور سرحد پار سے شیلنگ پر احتجاج کیا ہے  الزام عائد کیا گیا  کہ پاکستان نے گزشتہ دو ماہ  مشرقی صوبہ کنڑ کے ضلع لال پور،گوشتہ،سراکانو اور خاص میں 1266مارٹر اور آرٹلری شیل فائر کیے ہیں۔حملوں سے مقامی آبادی اور معصوم جانوں کا نقصان ہوا اور علاقے سے لوگوں کو نقل مکانی کرنا پڑی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…