افغانستان میں یہ کام نہ ہوا تو روس میدان میں کود سکتا ہے پاکستان نے امریکہ کی امریکہ کو خطرناک وارننگ!!

8  مارچ‬‮  2017

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان فوج کی صلاحیتیں انتہائی محدود ہیں جلد بڑا نقصان ہو سکتا ۔تفصیلات کے مطابق امریکی ٹیلی گراف نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں پاکستان کی عسکری حکام کا حوالہ دیا گیا ہے کہ پاکستان فوج نے نئے امریکی جنرلز کو خبردار کیا ہے کہ

اگر امریکا اور برطانیہ نے داعش اور مقامی دہشگردوں کی پیش قدمی نہ روکی تو امریکا کا خطے میں بڑے بحران کا سامنا کر نا پڑ سکتا ہے۔اگر افغانستان میں داعش مضبوط ہو گئی تو تو روس دوبارہ سے افغانستان میں مداخلت کر سکتا اور یہ صورت حال شام سےملتی جلتی ہو گی اور افغانستان سے غیر ملکی فوج کے انخلا کے بعد کی صورت حال سے یہ ثابت ہو گا کہ یورپ نے اپنا کنٹرول کھو دیا ہے۔رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں امریکی وزیر دفاع اور افغانستان میں ریزالیوٹ سپورٹ کی حالیہ ہفتے میں اعلیٰ سطح پر ملاقاتین ہوئیں ہیں،پاک فوج کے مطابق افغانستان کنٹرول سے باہر ہو رہا ہے اگر چیزوں کودرست نہ کیا گیا تو امریکا اوراتحادیوں کو بری مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔اگر داعش نے شام اور عراق کو چھوڑ دے دیا تو انکی اگلی منزل افغانستان ہو گی۔پاکستان نے کابل کو پاک افغان سرحد پر ناکافی انتظامات پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے،پاکستانی حکومت کے مطابق دہشتگرد ان علاقوں سے پاکستان اور افغانستان کی سرزمین پر کاروائیاں کرتے ہیں۔مزید بتایا گیا ہے کہ افغانستان کی فوج میں تین لاکھ ااہلکار ہیں جن میں سے20ہزار جنگ کے لیے کارآمد ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…