دِل جلے شوہر کابیوی سے انتقام لینے کیلئے حیرت انگیزاقدام،سعودی شہری کو80 ہزار ڈالرز جرمانہ کردیاگیا

3  مارچ‬‮  2017

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پرشہری پر80 ہزار ڈالرز کا بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا ۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک شہری نے ضرورت سے زیادہ چالاک بننے کی کوشش کی ہے۔وہ اپنی سابقہ بیوی کی ملکیتی گاڑی کو بے ہودہ اور بے ہنگم طریقے سے چلاتا رہا ہے اور اس پر ٹریفک پولیس کے حکام نے 80 ہزار ڈالرز کا بھاری جرمانہ عاید کردیا ہے۔اس خاوند نے بیوی سے طلاق کا انتقام لینے کے لیے

یہ سب کارروائی کی تھی لیکن اس کو ہی الٹی پڑ گئی۔اس شخص نے جدہ شہر میں ٹریفک کی جان بوجھ کر 375 خلاف ورزیاں کی تھیں۔کار کی مالکن اس کی سابقہ بیوی تھی۔اس لیے اسی سے جرمانہ ادا کرنے کا تقاضا کیا گیا۔لیکن جب اس خاتون کو اس معاملے کا پتا چلا اور اس نے حکام کو اصل صورت حال سے آگاہ کیا اور معاملے کی وضاحت کی تو انھوں نے جرمانے کی تمام رقم اس خاتون کے سابقہ خاوند کے نام منتقل کردی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…