میری اللہ رب العزت سے دعا ہےکہ یہ ملک ایک ہزار ایٹم بم بنا لے تاکہ ۔۔۔! فلسطینی سفیر نے کس ملک کیلئے اللہ پاک سے یہ دعا کی؟

2  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ تریان میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی سفیر صالح نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عرب اور اسلامی ممالک کو کنٹرول کرنے کے لئے وسیع تر اسرائیل کے قیام کا خواب 100 سالہ پرانا مغربی منصوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی سفیر صالح زواوی نے المنار ٹی وی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا ”عرب اور اسلامی ممالک کو کنٹرول کرنے کے لئے

وسیع تر اسرائیل کے قیام کا خواب 100 سالہ پرانا مغربی منصوبہ ہے۔ انہوںنےکہا کہ اسرائیل اس بات سے خوفزدہ ہے کہ ہمارا ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ ہوا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر ایران ایٹم بم بناتا ہے اور میں اللہ سے یہ دعا کرتا ہوں کہ ایران ایک ہزار ایٹم بم بنائے، تو اس کا رُخ عرب یا اسلامی ممالک نہیں ہوں گے بلکہ انہیں محض اپنے دفاع کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…