پاکستان کی ایک ہی تنبیہہ پر افغان فوج نے کیا کام کر شروع کر دیا؟

26  فروری‬‮  2017

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی جانب سے افغانستان کو واضح الفاظ میں تنبیہہ پر افغان فوجیں حرکت میں آ گئیں۔ افغان میڈیا کے مطابق حالیہ آپریشن حسکہ،منیٰ اور باتی کوٹ کے اضلاع میں کیا گیا ہے جو ننگر ہار صوبے میں واقع ہیں،چوبیس گھنٹوں میں کیے گئے آپریشن کے دوران 38طالبان اور داعش کے جنگجو مارے گئے ہیں،ان میں متعدد کمانڈرز بھی شامل ہیں۔

مرنیوالے جنگجووں میں 23کا تعلق داعش سے ہے جبکہ 15کا طالبان سے ہے۔6جنگجووں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے،افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے اس آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔افغان حکام کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں آپریشن کے دوران سرکاری اور اتحادی فوج کے نقصان بارے نہیں بتایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…