سعودی نوجوان نے چائے کی پیالیوں پر گاڑی پارک کرکے ریکارڈ قائم کرلیا

17  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے نوجوانوں کو گاڑیوں سے کرتب دکھانے میں جو مہارت حاصل ہے وہ دنیا میں کسی کو نہیں۔ان کے آئے دن سوشل میڈیا پر مختلف قسم کے سٹنٹس کی وڈیو اپ ڈیٹ ہوتی رہتی ہے جو بہت مشہوربھی ہوتی ہیں۔ایسا ہی ایک کارنامہ سعودی نوجوان نے دکھا کر ریکارڈ قائم کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے نوجوان ابو اعظم نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتیہوئے گاڑی کو چائے کی چار پیالیوں پر پارک کر کے نیا ریکارڈ قائم کر لیا ہے ۔اس کام کیلئے وہ کرین استعمال کرتا ہے۔سعودی نوجوان کا کہنا تھا کہ اس کو گاڑیاں چلانے کا بہت شوق ہے اور وہ اس کرتب کے لئے کافی عرصے سے پریکٹس کر رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…