سعودی حکومت نے گزشتہ 35سال سے روٹی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا

15  فروری‬‮  2017

ریاض(مانیٹرنگ دیسک)سعودی وزارت زراعت کے حکام نے کہاہے کہ حکومت آٹے اور روٹی پردی جانے والی سبسڈی میں کمی نہیں کرے گی ۔عرب میڈیارپورٹس کے مطابق حکام نے ملزمالکان کواحکامات جاری کئے ہیں کہ بیکریوں کوبھی آٹااسی قیمت پرفراہم کریں جس پرنانبائیوں کوفراہم کیاجارہاہے۔سعودی عرب میں چاول کے بعد روٹی دوسرا فوڈ آئیٹم ہے

جو سب سے زیادہ کھایا جاتا ہےجس کی وجہ سے آٹے کی سپلائی کو برقرار رکھنے کے لیے زیادہ تر گندم دوسرے ممالک سے درآمد کی جاتی ہے۔ 2016 کے آخر تک سعودی عرب نے 3 ملین ٹن گندم درآمد کی تھی۔واضح رہے کہ سعودی حکومت نے گزشتہ 35سال سے روٹی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیاگیاہے ۔ حکا م کے مطابق روٹی کی قیمت میں اضافے کوروکنے کےلئے مزید سبسڈی دی جائے گی

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…