راستہ مشکل ہے مگر ہم یہ کام کر کے رہیں گے۔۔ چین نے اعلان کر دیا

27  جنوری‬‮  2017

بیجنگ (آئی این پی ) چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ نے کہا ہے کہ چین اقتصادی کھلے پن پر قائم رہے گا اور عملی اقدامات اور اصلاحات کے ذریعے عالمی معیشت کے استحکام اور پیداوار کی پیشکش کرے گا ۔لی نے بلوم برگ بزنس ویک کے تازہ ترین ایڈیشن میں جو جمعہ کو شائع کیا ہو گا لیکن جمعرات کو آن لائن کیا گیا میں تحریر کیا کہ یہ آزمائشی وقت ہے ،

تقریباً ایک دہائی بعد بھی دنیا عالمی مالیاتی بحران سے دو چار ہے ، چین کو چیلنجوں کے اپنے خاصے حصے کا سامنا ہے لیکن ہم نے ان کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا انتخاب کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ چین کو یقین ہے کہ اقتصادی کھلا پن ہر ایک کیلئے بہتر ہے ، خواہ یہ ملک میں ہو یا بیرون ملک ، دنیا مشترکہ تقدیر کی برادری ہے ، ممالک کے لئے یہ انتہائی قابل ترجیح ہے کہ وہ اشیاء اور سروسز کی تجارت کریں اور رکاوٹیں کھڑی کرنے اور تجارتی مشکلات کی بجائے سرمایہ کاری پارٹنر شپ کے ذریعے مستحکم ہو جائیں ، اگر کہیں اختلافات پیدا ہوں تو ہم سب کیلئے یہ بہتر ہے کہ ہم احترام اور مساوات کے احساس کے ساتھ ان پر غور و خوض کریں ۔انہوں نے کہا کہ مشکلات کے باوجود اقتصادی عالمگیریت نے بے مثال پیمانے پر دولت کی شیئرنگ اور قیام کے قابل بنایا ہے ، چین عالمی تجارتی تنظیم اور فری ٹریڈ معاہدوں جن کا مقصد مشمولہ ہے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…