بھارت داعش کوکیافراہم کررہاہے ،بھارت کادہشتگردی سے تعلق ثابت ہوگیا

17  جنوری‬‮  2017

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں جمہوریت کا علمبردار بھارت کا دہشت گردوں سے ایک اور تعلق ثابت ہوگیا۔ بھارتی ادویات داعش کو فراہم کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی انسداد دہشت گردی ایجنسیز کو ثبوت ملے ہیں کہ بھارت سے بھیجی گئی دوائیں داعش کے پاس پہنچتی ہیں ۔ بھارتی ان خفیہ ادارےنے بتایاہے کہ خلیج فارس کے ممالک کو سپلائی کی جانے والی ادویات شام اورعراق پہنچ رہی ہیں ۔بھارتی خفیہ ایجنسی کے مطابق شام اور عراق میں دہشت گرد گروہ ان ادویات کو استعمال کرتے ہیں۔ اس سے قبل گزشتہ برس داعش کے زیراستعمال اسلحہ اور بارود بھی بھارتی فیکٹریوں سے تیار ہوکر شام اورعراق تک پہنچنے کا انکشاف ہوا تھا ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…