بھارت نے پاکستانی اقلیتوں کیلئے دروازے کھول دیئے،بڑا اعلان

25  دسمبر‬‮  2016

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے آنے والے ہندوسمیت دیگر اقلیتوں کے افراد کو اپنی شہریت دینے میں آسانیاں پیدا کرنے کے لیے رجسٹریشن فیس میں کمی کردی ہیے۔بھارتی اخبار کے مطابق رجسٹریشن فیس کو 15 ہزار روپے سے کم کر کے ایک سو روپے کردیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ نیا قانون پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے آنے والی اقلیتی برادریوں پر لاگو ہوگا۔قانون میں تبدیلی سے ہمسایہ ممالک سے منتقل ہونے والے اقلیتی اراکین کو ہندوستانی حکومت کے اہلکاروں کے سامنے انڈین شہری کی حیثیت سے تابعداری کا حلف اٹھانے کو ممکن بنائیگا۔

دیگر ممالک سے آنے والے اقلیتی اراکین کو انڈیا میں رجسٹریشن کے لیے 10 ہزار ہندوستانی روپے اور دیگر جگہوں میں رجسٹریشن کے لیے 15 ہزار روپے فیس ادا کرنی ہوگی۔مزید کہا گیا ہے کہ 2009 کے شہریت کے قانون کی شقوں میں ترمیم کرکے نئی تبدیلیاں متعارف کرادی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…