لیبیاکے طیارے کاڈراپ سین ،ہائی جیکروں نے نیامطالبہ کردیا

23  دسمبر‬‮  2016

والیٹا(مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا کے مسافرطیارہ اغوا کرنے والےہائی جیکرزطیارے سے باہرآگئے ہیں اور انہوں نے مالٹامیں پناہ کی د رخواست کی ہے
تفصیلات کے مطابق لیبیاکےہائی جیک کیئے جانے والے طیارے کوجب والٹاائرپورٹ پرلینڈکرایاگیاتوسکیورٹی فورسز نے اسے اپنے گھیرے میں لے لیاہےجبکہ مسافروں کوطیارے سے اتارنے کے بعد سکیورٹی فورسزنے طیارے کی تلاشی بھی لی ہے

واضح رہے لیبیاکی افریقین ایئرلائن کے طیارے کوغواکرنے والے ہائی جیکرزنے اپنے مطالبات سکیورٹی حکام کے سامنے رکھے تھے کہ کرنل قذافی کے بیٹے کی رہا کیاجائےتاہم اب وہ اپنے لئے سیاسی پناہ لینے کامطالبہ کرہے ہیں اوران کے مالٹاکے حکام سے مذاکرات جاری ہیں ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…