حلب، شام میں قتل عام ! سعودی عرب نے ہنگامی اقدام اٹھا لیا

16  دسمبر‬‮  2016

دمشق (آئی این پی) شام کے شہر حلب کی صورتحال پر بحث کے لئے عرب لیگ نے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس پیر کو طلب کرلیا۔عرب ٹی وی کے مطابق عرب لیگ نے گزشتہ روز مصری دار الحکومت قاہرہ میں جنرل سکریٹریٹ میں مندوبین کی سطح پر ہنگامی اجلاس منعقد کیا تھا، اجلاس میں حلب میں انسانی بحران کی صورت حال کو زیر بحث لایا گیا اور عالمی برادری کی خاموشی پر برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔سعودی عرب کے مندوب احمد قطان نے حلب میں جاری انسانوں کے قتل عام کو دنیا کے لئے شرمناک قرار دیا ہے۔ دریں اثنا تیونس کے مندوب نے شریک مندوبین کو وزرائے خارجہ کے سطح کا ہنگامی اجلاس پیر کو منعقد کرنے کے فیصلے سے آگاہ کیا، یہ اجلاس کویت کی درخواست پر بلایا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…