’’آج سے بھارت ہمارا بڑا دفاعی پارٹنر ہے‘‘ بھارت کے ساتھ مل کر کیا کریں گے؟ امریکہ کا تہلکہ خیز اعلان

9  دسمبر‬‮  2016

نئی دہلی (این این آئی)امریکی وزیردفاع ایشٹن کارٹرنے کہاہے کہ بھارت کو جلد سب سے بڑے دفاعی پارٹنر کا رتبہ دے دیا جائے گا، امریکا اور بھارت کا اسٹریٹجک پارٹنر بننا تقدیر کا لکھا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیردفاع سرکاری دورے پر بھارتی دارلحکومت نئی دہلی پہنچ گئے ،میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ بھارتی حکام سے سب سے بڑے دفاعی پارٹنر کا اسٹیٹس دیے جانے کے اثرات پر بات کریں گے۔
اوباما انتظامیہ اور امریکی کانگریس بھارت کو یہ رتبہ دینے کی منظوری دے چکے ہیں اور سینیٹ سے اس کی منظوری جلد متوقع ہے۔بل کے تحت بھارت سے سیکیورٹی اور دفاعی تعاون بڑھایا جائے گا، ایشٹن کارٹر نے مزید کہا کہ گزشتہ چند برسوں میں امریکا اور بھارت کے تعلقات نے کئی منازل طے کی ہیں اور اب انھیں نئی بلندیوں پر لے جایا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…