بھارت میں اسلام قبول کرنے پر ہندو غنڈوں کے ہاتھوں قتل ہونیوالے نوجوان کی ماں بھی مسلمان ہو گئی

5  دسمبر‬‮  2016

کیرالہ (مانیٹرنگ ڈ یسک) بھارت کی ریاست کیرالہ میں دوہفتے قبل اسلام قبول کرنے پر آر ایس ایس اور بی جے پی کے غنڈوں کے حملے میں قتل ہونیوالے نوجوان فیصل کی ماں نے بھی اسلام قبول کر لیا۔

واضح رہے کہ فیصل کا قبول اسلام سے پہلے نام انیل کمار تھا اس کا باپ کرشنن نائر ہندوئوں کی اعلی ذات سے تعلق رکھتا ہے۔ فیصل کی ماں میناکشی نے بھی اسلام قبول کرکے اپنا نام جمیلہ رکھ لیا ہے۔

فیصل نے ایک برس قبل سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اسلام قبول کیا واپس کیرالہ آنے پر اس کے خاندان میں بے چینی اور غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تاہم اس کے والدین نے مذہب تبدیل کرنے کے فیصلے کا

احترام کیا فیصل نے اپنے بچوں اور بیوی کو بھی کلمہ پڑھایا۔ تاہم اس دوران اسے آر ایس ایس اور بی جے پی کے غنڈے متواتر دھمکیاں دینے لگے اور 22 نومبر کو کیرالہ کے ضلع ملاپورم میں انہوں نے فیصل کو گھر جاتے ہوئے چھرے مار کر سرعام قتل کر دیا۔ پولیس قتل میں ملوث 8 افراد کو اب تک گرفتار کر چکی ہے

faisal

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…