بھارتی عوام بھی اپنی حکومت کے آئے دن پاکستان کیخلاف بیانات سے تنگ آگئے ،وہ کام شروع جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

2  دسمبر‬‮  2016

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت کے عوام بھی اپنی حکومت کے آئے دن پاکستان کیخلاف بیانات سے تنگ آچکے ہیں ایسی ہی ایک نوجوان لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔ویڈیو میں ایک نامعلوم نوجوان لڑکی تقریر کرتے ہوئے بھارتی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنار ہی ہے۔تقریر میں بھارتی حکومت کو موردِ الزام ٹھہرارہی ہیں کہ حکومت کے خلاف آواز اٹھانے پر کہاجاتا ہے کہ پاکستان چلے جاؤ۔

لڑکی نے ویڈیو میں یہ بھی کہا کہ بہار میں بے جی پی کی شکست ہوتی ہے تو کہا جاتا ہے کہ سارے پٹاخے پاکستان پر چلادو۔لڑکی نے پاکستان کے بارے میں مثبت تاثرات دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ پاکستان جانے میں ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہمارے جیسا ہی دیش ہے۔ویڈیو میں کہی گئی سب سے اہم بات یہ تھی کہ بھارت میں بہت سے لوگ اب یہ کہنے لگے ہیں کہ پاکستان جانے کی کیا ضرورت ہے جب بھارت میں ہی پاکستان بن رہا ہے۔واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے بلا سبب اشتعال انگیز ی اور ایل او سی پر آئے دن کی گولہ باری کے سبب دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…