ہم پاکستا ن کو کیسا دیکھنا چاہتے ہیں اور پاکستانیوں کی اہمیت امریکہ میں کیا ہے ؟ سابق امریکی صدر کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

24  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے کہا ہے کہ مسلمانوں اور خاص کر پاکستانیوں نے امریکہ کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے،دہشت گردی کیخلاف پاکستان امریکہ کا مضبوظ اتحادی ہے،ہم پاکستان میں جمہوریت اور معیشت کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات سے امریکہ کو نقصان پہنچا،ہلیری کلنٹن تجربہ کار اور امریکی صدارت کی مضبوط امیدوار ہیں۔وہ گزشتہ روز نیویارک میں پاکستانی نڑاد ڈاکٹر اعجاز احمد کی رہائش گاہ پر پاکستانی بزنس کمیونٹی کے فنڈ ریزنگ ڈنر سے خطاب کر رہے تھے۔فنڈ ریزنگ ڈنر میں معروف بزنس مین میاں ذاکر نسیم سمیت بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پرسابق امریکی صدر بل کلنٹن نے کہا کہ مسلمانوں اور خاص کر پاکستانیوں نے امریکہ کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے،جب میں امریکہ کا صدر تھا تو ہماری پالیسی تھی کہ دنیا میں امن قائم رہے اور تمام مسائل کو بات چیت سے حل کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ میں مقیم مسلمانوں نے محنت سے اپنا مقام حاصل کی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…