ایک شادی کرناگناہ ۔۔۔سعودی مفتی کے فتوے نے ہلچل مچادی

29  ستمبر‬‮  2016

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے مفتی عبداللہ نے فتوی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوشخص صرف ایک بیوی رکھتاہے اوروہ اگرصاحب حیثیت ہے تواس کےلئے ایک صرف ایک بیوی رکھناگناہ ہے وہ ایک سے زیادہ شادیاں کرے ۔جو شخص متعدد شادیوں کی قدرت رکھتا ہے اور پھر بھی نہیں کرتا جبکہ اسے بیوہ عورتوں کی کثرت کا مشاہدہ اور علم بھی ہے کہ کس طرح کفارو فساق ان عورتوں کی عزتوں کو نقصان پہنچانے پر تلے ہوئے ہیںتو ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ایسا شخص ایک بیوی پر قناعت کر کے گناہ گار ہو گا اور روز محشر اس سے سوال ہو گا کہ اس نے بذریعہ نکاح اس مسلمان عورتوں کی عفت و پاک دامنی کا انتظام کیوں نہیں کیا ؟۔انہوں نے اپنے فتوے میں کہاکہ ایسے صاحب حیثیت افرادجوکہ ایک سے زیادہ بیویاں رہ سکتے ہیں وہ ایک سے زیادہ شادیاں کرسکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…