دہلی میں عمارت گرنے سے 3 خواتین ہلاک، متعدد افراد ملبے تلے دب گئے

19  جولائی  2015

وشنوگارڈن میں ایک رہائشی عمارت منہدم ہونے سے کم ازکم 3 خواتین ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے مغربی علاقے وشنوگارڈن میں گزشتہ رات حال ہی میں تعمیر ہونے والی 4 منزلہ رہائشی عمارت منہدم ہوگئی تھی جس کے نتیجے میں 3 خواتین ہلاک اور ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے تھے جب کہ عمارت کے ملبے میں ابھی بھی متعدد افراد دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ عمارت گرنے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکیں لیکن بعض ذرائع کے مطابق عمارت کے برابر میں ایک پلاٹ کی کھدائی سے عمارت کا ڈھانچہ کمزور ہوکر گرا ہے۔ دوسری جانب نئی عمارت تعمیر کرنے والا ٹھیکیدار مفرور ہے جس کی تلاش جاری ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…