اسامہ بیٹے حمزہ کو پاکستان لانا اور القاعدہ کا سربراہ بنانا چاہتے تھے

21  مئی‬‮  2015

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن اپنے بعد اپنے بیٹے کو تنظیم اور جہادی سلطنت کاوارث بنانا چاہتے تھے جبکہ موت سے پہلے کے ایک سال میں انھیں اپنی جاسوسی کا شدید خدشہ لاحق رہا۔ایبٹ اباد میں 2 مئی کو امریکی سیلزکے ہاتھوں ہلاکت سے قبل اسامہ نائن الیون حملوں کے 10 سال مکمل ہونے پر اپنے ساتھیوں سے ویڈیو خطاب کرنے کا منصوبہ بنارہے تھے۔یہ انکشافات اسامہ کے کمپاؤنڈ سے ملنے والی100سے زائددستاویزات میں کیے گئے جنھیں امریکا کی جانب سے ترجمہ کے بعد جاری کیاگیاہے تاہم اے ایف پی کے پاس ان کی تصدیق کاکوئی اورذریعہ نہیں۔دستاویزات کے مطابق اسامہ چاہتے تھے کہ انکی تنظیم عرب ممالک کے بجائے امریکا کیخلاف جنگ جاری رکھنے پر توجہ دے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…