شادی کے دن سے آج تک بیگم کے پیر چھوکر ہی باہر نکلتا ہوں،بھارتی وزیرکا حیرت انگیزانکشاف

26  مارچ‬‮  2015

نئی دلی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست نئی دلی کے وزیر سندیپ کمار کا کہنا ہے کہ وہ دن کا آغاز اپنی اہلیہ کے پاؤں چھوکر کرتے ہیں۔
کسی نے سچ ہی کہا ہے مرد کی کامیابی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے اور بھارتی وزیر سندیپ کمار اپنی اہلیہ ریتو کو اپنی کامیابی کا سہراے دیتے ہیں جس میں وہ روز دن کا آغاز ان کے پاؤں چھو کر کرتے ہیں۔
بھارتی ریاست نئی دہلی کے وزیر سندیپ کمارکے مطابق انہوں نے محبت کی شادی ہے جو 5 اپریل 2011 میں انجام پائی اور وہ اسی روز سے دن کا آغاز اپنی اہلیہ ریتو کے پاؤں چھو کر کرتے ہیں کیوں کی ان کی زندگی میں کامیابی ، سکون اورآرام ان کی اہلیہ کی وجہ سے ہی ہے۔
دوسری جانب سندیپ کمار کی اہلیہ ریتو کا کہنا تھا کہ وہ اپنے خاوند کی اس عادت پر مسکراتی ہیں اوران کی کامیابی و سلامتی کے لیے دعا کرتی ہیں۔
سندیپ کمار کی اس عادت کو بیوی کا خوف کہیں یا محبت اس کا جواب وہی دے سکتے ہیں لیکن انہوں نے ایک اچھی ازدواجی زندگی کا راز ضرورافشا کردیا



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…