دبئی حکام نے کھمبوں پر لگائے جانے والے “سٹیکروں” کے بارے میں واضح کر دیا

14  جنوری‬‮  2018

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے سڑکوں کے کنارے کھمبوں پر لگائے جانے والے نئے سٹکروں کے بارے میں سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہوں کے بعد واضح کیا ہے کہ ان سٹکروں میں کسی بھی قسم کے سینسر ز نصب نہیں کیے گئے ۔ واضح رہے سوشل میڈیا پر ان سٹکروں کے بارے میں عوم الناس کا

کہناہے کہ اس میں لگے سینسروں سے پیدل چلنے والے افراد کے غلط سڑک کراس کرنے پر نشاندہی ہو سکے گی ۔ اور مزید یہ کہ اس کارڈ میں لگے سینسروں کے ذریعے شہریوں کے سمارٹ کارڈ سے تما م معلومات حاصل کر کے اس کے نام 420درہم کا جرمانہ اس کے ایڈریس پر بھجوادیا جاتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…