پی آئی اے کی پروازمیں جنم لینے والی بچی کے والدین کیلئےخوشخبری

14  دسمبر‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کی پروازمیں جنم لینے والی بچی کیلیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ۔قومی ایئرلائن نے جنت کیلیے تاحیات مفت سفری ٹکٹ فراہم کردیا۔قومی ایئرلائن انتظامیہ دوران پروازپیداہونے والی ننھی

پری کے والدین پرمہربان ہوگئی. پی آئی اے نے جنت کیلیے تاحیات مفت سفری ٹکٹ بنادیا.مدینہ منورہ سے ملتان آتے ہوئے جہاز میں جنت کی پیدائش ہوئی تھی۔سوشل میڈیاپرجہازکے عملے کے ساتھ ننھی پری کی خوبصورت تصاویر بھی شیئر کی گئیں.

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…