دلہا اور دلہن نے شادی کی یادگار کو موت کا کھیل بنا دیا

15  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں شادی کو یاد گار بنانے کے لیے نت نئے نئے واقعات سامنے آتے ہیں۔ ایسے نرالے اور حیران کن واقعات میں ایک نوبیاہتا چینی جوڑے کی شادی کی یاد گاری تقریب بھی شامل ہے۔ انہوں نے اپنی شادی کو یاد گار بنانے اور اسے زیادہ سے زیادہ مشہور کرنے کے لیے مہم جوئی کا راستہ اختیار کیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق روایتی عروسی ملبوسات میں ملبوس چینی دلہا اور اس کی دلہن نے ایک پرخطر پہاڑی راستے پر چل کر

اسے یاد گار بنایا۔ اس پہاڑی راستے پر جس میں پاؤں رکھنے کے لیے آہنی سلاخوں یا آہنی رسوں کے سوا اور کوئی سہارا نہیں چلنا زندگی اور موت کا کھیل ہےمگرنہ صرف چینی نوبیاہتا جوڑے بلکہ ان کے اقارب نے بھی یہ پرخطرراستہ طے کیا۔مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ چین کے علاقے حنان کے چایا پہاڑ پر پیش آیا۔ چینی جوڑا اور اس کےمعاونین بھی اس حیران کن مہم جوئی میں شامل رہے۔آئیے آپ بھی ان  کی اس مہم کی سرگرمیاں تصویری شکل میں دیکھیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…