چین میں کنواروں کا دن پورے جوش و خروش سے منایا گیا

11  ‬‮نومبر‬‮  2017

شنگھائی (آئی این پی) چین میں سنگلز ڈے (کنواروں کا دن ) کے شروع ہوتے ہی ٹی مال پر صرف تین منٹ میں 10ارب یوآن (1.5ارب امریکی ڈالر ) کی خریداری کی گئی ، 2016ء میں یہ تہوار شروع ہونے کے 6منٹ 58سکینڈ کے اندراتنی خریداری کی گئی تھی ۔

یاد رہے کہ ٹی مال چینی بڑے کاروباری ادارے علی بابا کی ملکیت ہے ، چین میں 11نومبر کا دن 1990 ء سے سنگلز ڈے کے طورپر منایا جاتا ہے،یہ تاریخ 11-11کی مماثلت سے انتخاب کی گئی ہے کیونکہ یہ عدد چار’’ سٹکس ‘‘ سے ملتی جلتی ہے جو چین میں کنواروں کیلئے اصلاح استعمال کی جاتی ہے،علی بابا نے 2009 ء میں سنگلز ڈے کو خریداری کے طور متعارف کرایا تھا ،

ہفتے کے روز ایک بجے صبح 201ممالک اور خطوں میں خریداری شروع کی گئی، ان میں پہلے پانچ ممالک جن میں زیادہ خریداری کی گئی وہ بالترتیب جاپان ، امریکہ ، آسٹریلیا ، جرمنی اور جمہوریہ کوریا ہیں،2016 میں سنگلز ڈے کے تہوار کے موقع پر علی بابا سے 120ارب یوآن (18ارب امریکی ڈالر ) کی خریداری کی گئی ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…