ہتھیلی پر موجود اس لکیر کا کیامطلب ہے؟ سنسنی خیز انکشافات

5  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آاباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہاتھ کی لکیریں آپکی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ کہتی ہیں۔ اگرچہ یہ ایک پیچیدہ علم ہے لیکن ہتھیلی کی نمایاں ترین لکیر کی مدد سے شخصیت کے بارے میں چند اہم اور بنیادی باتوں کا اندازہ ہر کوئی بآسانی لگا سکتا ہے۔ ’دل کی لکیر‘ شہادت یا درمیان والی انگلی کی بنیاد سے شروع ہو کر چھوٹی انگلی کی طرف جاتی ہے

اور اسی کی مدد سے آپ اپنے بارے میں اہم معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر دل کی لکیر درمیان والی انگلی کے بالکل نیچے یا شہادت کی انگلی کے نیچے شروع ہو رہی ہے تو دونوں صورتوں میں آپ پیدائشی طور پر قائدانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں۔ آپ پر عزم، زہین، آزاد مزاج اور فیصلہ سازی کی صلاحیت سے مالا مال ہیں۔ آپ جلدی جذباتی بھی نہیں ہوتے۔ اگر یہ لکیر درمیان والی انگلی اور شہادت کی انگلی کے درمیان شروع ہوتی نظر آتی ہے تو آپ حساس شخصیت کے مالک ہیں اور لوگ آپ کے جذبات کو ٹھیس پہنچا سکتے ہیں۔ آپ فیصلہ کرتے ہوئے اپنی عمومی دانش کو استعمال کرتے ہیں۔ آپ میں ہچکچاہٹ اور جھجک بھی پائی جاتی ہے لیکن آپ ایک قابل بھروسہ شخصیت کے مالک ہیں۔ اگر دل کی لکیر شہادت کی انگلی اور انگوٹھے کے درمیان شروع ہوتی ہے تو آپکی شخصیت جذبات، محسوسات، محبت، شفقت اور نرم دلی سے عبارت ہے۔ آپ بہت شفیق اور خیال رکھنے والے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…