’’دریائے نیل کے قرب سے 1ہزار سال پرانی قبر دریافت ‘‘

26  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ زندگی فانی ہے ۔ آج جو اس جہان میں زندگی کے مزے لوٹ رہاہے کل اسے لازماً اندھیری قبر میں بھی جانا ہے۔ یوں تو قدرت کی کئی نشانیاں سامنے آتی رہتی ہیں مگر گزشتہ دنوں قدرت کی ایک اور نشانی سامنے آئی ۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین آثار قدیمہ کو دریائے نیل کے قریب واقع

اس قدیم قبرستان میں ایک قبر ملی ۔ جب اسے کھولا گیا تو اس میں سے ایک لاش ملی جس پر سے گوشت نوچ نوچ کر اتار لیا گیا تھا ۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ یہ اس دور کی قبور ہیں جس میں انسانی گوشت بڑی رغبت سے کھایا جاتا تھا ۔یوں تو انسانی تاریخ میں آدم خوری کی کئی مثالیں سامنے آتی ہیں تاہم یہ دریائے نیل کے قرب سے ملنے والی یہ لاش اپنی نوعیت کے اعتبار سے نہایت مختلف ہے۔ واضح رہے کہ اسی مقام سے اسی قسم کی مزید 124قبور بھی ملی ہیں

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…