قیامت کی اہم ترین نشانی پوری ہوگئی ،ا ب چندہفتوں بعد۔۔۔۔سب سے خوفناک پیش گوئی منظر عام پر آگئی، ہر کوئی کانپ کر رہ گیا

27  ستمبر‬‮  2017

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا کے خاتمے کی افواہیں آئے روز گردش کرتی رہتی ہیں جن میں اب ایک اور خوفناک پیش گوئی کا اضافہ ہوا ہے جس کے مطابق قیامت کی ایک اہم نشانی پوری ہو گئی ہے اور چند ہفتوں بعد اکتوبر میں قیامت برپا ہو جائے گی۔

معروف جریدے میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق پلانٹ ایکس نامی سیارہ اپنے مدار سے بھٹک کر ہماری زمین کی طرف بڑھ رہا ہے جو اکتوبر 2017ءمیں زمین سے ٹکرا جائے گا۔ اس کے زمین سے ٹکرانے کے باعث یہاں زندگی کا خاتمہ ہو جائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…