دوسروں کی مدد اور خیرات کرنے والے لوگوں میں کیا حیران کن تبدیلی آتی ہے ؟ جان کر آ پ بھی دنگ رہ جائیں گے

16  جولائی  2017

لاہور ( این این آئی) اسلام میں فلاحی کام اور خیرات کرنے والوں کو بہت بڑا مقام حاصل ہے اب یہ بات طبی تحقیق سے بھی ثابت ہو گئی ہے کہ جو لوگ دوسروں کی مدد اور خیرات کرتے ہیں وہ دوسروں کے مقابلے میں زیادہ خوش رہتے ہیں۔تحقیق کے مطابق اپنے ساتھیوں کی بہبود کا خیال رکھنے والے لوگ صرف

اپنے متعلق سوچنے والے افراد کے مقابلے میں زیادہ خوش اور مطمئن رہتے ہیں۔کرداری معاشیات داں یعنی بیہیوریئل اکنامسٹ اس احساس کو گرم جوشی کی روشنی کہتے ہیں۔ اس کے علاوہ ماہرین نے یہ احساس پیدا کرنے والے دماغی حصوں کا جائزہ بھی لیا جس سے خوشی کو سمجھنے میں مزید مدد ملی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…