مصنوعی مٹی سے اٹا ہزاروں روپے کی جینز کا جوڑا

30  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر میلی کچیلی اور خاک میں اٹی جینز کا تذکرہ ہورہا ہے لیکن ان پر جعلی مٹی لگا کر آلودہ کیا گیا ہے تاکہ یہ کسی محنت کرنے والے مزدور کی جینز دکھائی دیں جب کہ اس ایک جوڑے کی قیمت 425 ڈالر یا پاکستانی 43 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔اسے باراکوڈا اسٹریٹ لیگ جینز کمپنی نے تیار کیا ہے جس کا دعویٰ ہے کہ جینز کو کسی مٹی وغیرہ سے گندا نہیں کیا گیا ہے

اور نہ ہی اس پر کوئی جراثیم موجود ہیں اسے مڈ کیک جینز کا نام دیا گیا ہے جو نورڈسٹروم کی آن لائن ویب سائٹ پر فروخت کے لیے پیش کردی گئی ہے۔ اس کا مقصد ایسی مضبوط جینزکو ظاہر کرنا ہے جو سخت کام کرنے والے مزدور پہنتے ہیں لیکن اس میلی جینز پر ہرطرح کے کمنٹس کیے جارہے ہیں جسے بعد میں ویب سائٹ نے بلاک کردیا تاہم اس کے بعد سوشل میڈیا پر بھی تنقید شروع ہوگئی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…