اسپین میں دریا کا پانی سبز ہوگیا

25  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسپین میں ایک دریا نے اس وقت شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا جب اس کا پانی گہرے سبز رنگ میں تبدیل ہوگیا۔اسپین کے شہر سیؤ ڈی اورگیل میں موجود اس دریا کا پانی گہرے سبز رنگ کا ہوگیا جس سے شہریوں کو خدشہ پیدا ہوا کہ شاید اس میں کسی قسم کے زہریلے مواد کی آمیزش ہوگئی ہے۔تاہم تھوڑی دیر بعد

ہی سیؤ ڈی اورگیل کے میئر البرٹ باٹلا نے تمام افواہوں اور خدشات کی تردید کردی۔انہوں نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مقامی حکومت کی جانب سے دریا میں سبز رنگ کی آمیزش کی گئی ہے۔ یہ آمیزش پانی کے معیار کی جانچ کرنے والے ٹیسٹ کا حصہ ہے۔میئر نے بتایا کہ دریا میں شامل کیا جانے والا یہ رنگ بالکل بے ضرر ہے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…